۲-کرنتھیوں 8:16 - किताबे-मुक़द्दस16 ख़ुदा का शुक्र है जिसने तितुस के दिल में वही जोश पैदा किया है जो मैं आपके लिए रखता हूँ। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ16 خُدا کا شُکر ہے، جِس نے طِطُسؔ کے دِل میں بھی وُہی سرگرمی پیدا کی جو مُجھ میں ہے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس16 خُدا کا شُکر ہے جو طِطُس کے دِل میں تُمہارے واسطے وَیسی ہی سرگرمی پَیدا کرتا ہے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن16 خدا کا شکر ہے جس نے طِطُس کے دل میں وہی جوش پیدا کیا ہے جو مَیں آپ کے لئے رکھتا ہوں۔ باب دیکھیں |