۲-کرنتھیوں 6:15 - किताबे-मुक़द्दस15 मसीह और इबलीस के दरमियान क्या मुताबिक़त हो सकती है? ईमानदार का ग़ैरईमानदार के साथ क्या वास्ता है? باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ15 المسیح کو بلِیعالؔ سے کیا مُوافقت؟ ایمان والوں کا بےاِعتقادوں سے کیا واسطہ؟ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس15 مسِیح کو بلِیعال کے ساتھ کیا مُوافقت؟ یا اِیمان دار کا بے اِیمان سے کیا واسطہ؟ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن15 مسیح اور ابلیس کے درمیان کیا مطابقت ہو سکتی ہے؟ ایمان دار کا غیرایمان دار کے ساتھ کیا واسطہ ہے؟ باب دیکھیں |