۲-کرنتھیوں 6:13 - किताबे-मुक़द्दस13 अब मैं आपसे जो मेरे बच्चे हैं दरख़ास्त करता हूँ कि जवाब में हमें भी अपने दिलों में जगह दें। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ13 میں تُمہیں اَپنا فرزند جان کر یہ کہتا ہُوں کہ تُم بھی ہماری طرح کشادہ دِل ہو جاؤ۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس13 پس مَیں فرزند جان کر تُم سے کہتا ہُوں کہ تُم بھی اُس کے بدلہ میں کُشادہ دِل ہو جاؤ۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن13 اب مَیں آپ سے جو میرے بچے ہیں درخواست کرتا ہوں کہ جواب میں ہمیں بھی اپنے دلوں میں جگہ دیں۔ باب دیکھیں |