۲-کرنتھیوں 5:7 - किताबे-मुक़द्दस7 हम ज़ाहिरी चीज़ों पर भरोसा नहीं करते बल्कि ईमान पर चलते हैं। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ7 کیونکہ ہم ایمان کے سہارے زندگی گزارتے ہیں، نہ کہ آنکھوں دیکھے پر۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس7 کیونکہ ہم اِیمان پر چلتے ہیں نہ کہ آنکھوں دیکھے پر۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن7 ہم ظاہری چیزوں پر بھروسا نہیں کرتے بلکہ ایمان پر چلتے ہیں۔ باب دیکھیں |