۲-کرنتھیوں 13:6 - किताबे-मुक़द्दस6 लेकिन मुझे उम्मीद है कि आप इतना पहचान लेंगे कि जहाँ तक हमारा ताल्लुक़ है हम नामक़बूल साबित नहीं हुए हैं। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ6 لیکن مُجھے اُمّید ہے کہ تُم مَعلُوم کر لوگے کہ ہم ناکام نہیں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس6 لیکن مَیں اُمّید کرتا ہُوں کہ تُم معلُوم کر لو گے کہ ہم تو نامقبُول نہیں۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن6 لیکن مجھے اُمید ہے کہ آپ اِتنا پہچان لیں گے کہ جہاں تک ہمارا تعلق ہے ہم نامقبول ثابت نہیں ہوئے ہیں۔ باب دیکھیں |