۲-توارِیخ 8:3 - किताबे-मुक़द्दस3 एक फ़ौजी मुहिम के दौरान उसने हमात-ज़ोबाह पर हमला करके उस पर क़ब्ज़ा कर लिया। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ3 تَب شُلومونؔ ضوباہ حماتؔ کو گئے۔ اَور اُس پر قبضہ کر لیا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس3 اور سُلیماؔن حمات ضوباؔہ کو جا کر اُس پر غالِب ہُؤا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن3 ایک فوجی مہم کے دوران اُس نے حمات ضوباہ پر حملہ کر کے اُس پر قبضہ کر لیا۔ باب دیکھیں |