۲-توارِیخ 8:1 - किताबे-मुक़द्दस1 रब के घर और शाही महल को तामीर करने में 20 साल लग गए थे। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ1 اَور شُلومونؔ کو یَاہوِہ کا بیت المُقدّس اَور اَپنا محل تعمیر کروانے میں بیس سال گذر گئے، باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس1 اور بِیس برس کے آخِر میں جِن میں سُلیماؔن نے خُداوند کا گھر اور اپنا گھر بنایا تھا یُوں ہُؤا کہ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن1 رب کے گھر اور شاہی محل کو تعمیر کرنے میں 20 سال لگ گئے تھے۔ باب دیکھیں |