۲-توارِیخ 30:11 - किताबे-मुक़द्दस11 सिर्फ़ आशर, मनस्सी और ज़बूलून के चंद एक आदमी फ़रोतनी का इज़हार करके मान गए और यरूशलम आए। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ11 تاہم آشیر، منشّہ اَور زبُولُون کے چند آدمیوں نے فروتنی اِختیار کی اَور یروشلیمؔ آئے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس11 پِھر بھی آشر اور منسّی اور زبُولُون میں سے بعض لوگوں نے فروتنی کی اور یروشلیِم کو آئے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن11 صرف آشر، منسّی اور زبولون کے چند ایک آدمی فروتنی کا اظہار کر کے مان گئے اور یروشلم آئے۔ باب دیکھیں |