۲-توارِیخ 25:3 - किताबे-मुक़द्दस3 ज्योंही उसके पाँव मज़बूती से जम गए उसने उन अफ़सरों को सज़ाए-मौत दी जिन्होंने बाप को क़त्ल कर दिया था। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ3 اَور جَب سلطنت مضبُوطی سے بادشاہ کے ہاتھ میں آ گئی تو اُس نے اُن درباریوں کو جو اُس کے باپ کے قاتل تھے ہلاک کروا دیا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس3 اور جب وہ سلطنت پر جم گیا تو اُس نے اپنے اُن مُلازِموں کو جِنہوں نے اُس کے باپ بادشاہ کو مار ڈالا تھا قتل کِیا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن3 جوں ہی اُس کے پاؤں مضبوطی سے جم گئے اُس نے اُن افسروں کو سزائے موت دی جنہوں نے باپ کو قتل کر دیا تھا۔ باب دیکھیں |