۲-توارِیخ 24:2 - किताबे-मुक़द्दस2 यहोयदा के जीते-जी युआस वह कुछ करता रहा जो रब को पसंद था। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ2 اَور یُوآشؔ نے یہویادعؔ کاہِنؔ کے زندہ رہتے وُہی کیا جو یَاہوِہ کی نظر میں دُرست تھا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس2 اور یُوآؔس یہُویدؔع کاہِن کے جِیتے جی وُہی جو خُداوند کی نظر میں ٹِھیک ہے کرتا رہا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن2 یہویدع کے جیتے جی یوآس وہ کچھ کرتا رہا جو رب کو پسند تھا۔ باب دیکھیں |