۲-توارِیخ 19:5 - किताबे-मुक़द्दस5 उसने यहूदाह के तमाम क़िलाबंद शहरों में क़ाज़ी भी मुक़र्रर किए। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ5 یہوشافاطؔ نے یہُوداہؔ کے ہر قلعہ بند شہر میں قاضیوں کو مُقرّر کیا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس5 اور اُس نے یہُوداؔہ کے سب فصِیل دار شہروں میں شہر بہ شہر قاضی مُقرّر کِئے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن5 اُس نے یہوداہ کے تمام قلعہ بند شہروں میں قاضی بھی مقرر کئے۔ باب دیکھیں |