۲-توارِیخ 17:8 - किताबे-मुक़द्दस8 उनके साथ 9 लावी बनाम समायाह, नतनियाह, ज़बदियाह, असाहेल, समीरामोत, यहूनतन, अदूनियाह, तूबियाह, और तूब-अदूनियाह थे। इमामों की तरफ़ से इलीसमा और यहूराम साथ गए। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ8 اَور لیویوں میں سے شمعیاہؔ، نتنیاہؔ، زبدیاہؔ، عساہیلؔ، شمیراموتؔ، یُوناتانؔ، ادُونیّاہؔ، طُوبیاہؔ اَور طوب ادُونیّاہؔ کو اَور کاہِنوں میں سے اِلیشمعؔ اَور یہُورامؔ کو اُن کے ساتھ بھیجا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس8 اور اُن کے ساتھ یہ لاوی تھے یعنی سمعیاؔہ اور نتنیاؔہ اور زبدیاؔہ اور عساؔہیل اور سمِیرا موت اور یہُوؔنتن اور ادُوؔنیاہ اور طُوبیاؔہ اور طُوؔب ادُونیاہ لاویوں میں سے اور اِن کے ساتھ الِیسمع اور یہُوراؔم کاہِنوں میں سے تھے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن8 اُن کے ساتھ 9 لاوی بنام سمعیاہ، نتنیاہ، زبدیاہ، عساہیل، سمیراموت، یہونتن، ادونیاہ، طوبیاہ، اور طوب ادونیاہ تھے۔ اماموں کی طرف سے اِلی سمع اور یہورام ساتھ گئے۔ باب دیکھیں |
लावियों को तमाम इसराईलियों को शरीअत की तालीम देने की ज़िम्मादारी दी गई थी, और साथ साथ उन्हें रब की ख़िदमत के लिए मख़सूस किया गया था। उनसे यूसियाह ने कहा, “मुक़द्दस संदूक़ को उस इमारत में रखें जो इसराईल के बादशाह दाऊद के बेटे सुलेमान ने तामीर किया। उसे अपने कंधों पर उठाकर इधर-उधर ले जाने की ज़रूरत नहीं है बल्कि अब से अपना वक़्त रब अपने ख़ुदा और उस की क़ौम इसराईल की ख़िदमत में सर्फ़ करें।