۲-توارِیخ 13:6 - किताबे-मुक़द्दस6 तो भी सुलेमान बिन दाऊद का मुलाज़िम यरुबियाम बिन नबात अपने मालिक के ख़िलाफ़ उठकर बाग़ी हो गया। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ6 تاہم یرُبعامؔ بِن نباطؔ نے جو شُلومونؔ بِن داویؔد کا ایک اہلکار تھا، اَپنے آقا کے خِلاف بغاوت کی۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس6 تَو بھی نباط کا بیٹا یرُبعاؔم جو سُلیماؔن بِن داؤُد کا خادِم تھا اُٹھ کر اپنے آقا سے باغی ہُؤا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن6 توبھی سلیمان بن داؤد کا ملازم یرُبعام بن نباط اپنے مالک کے خلاف اُٹھ کر باغی ہو گیا۔ باب دیکھیں |