۱-تیمتھیس 6:21 - किताबे-मुक़द्दस21 कुछ तो इस इल्म के माहिर होने का दावा करके ईमान की सहीह राह से हट गए हैं। अल्लाह का फ़ज़ल आप सबके साथ रहे। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ21 بعض لوگ اَیسے علم کا اقرار کرکے اَپنے ایمان سے برگشتہ ہو گیٔے ہیں۔ تُم سَب پر خُدا کا فضل ہوتا رہے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس21 بعض اُس کا اِقرار کر کے اِیمان سے بَرگشتہ ہو گئے ہیں۔ تُم پر فضل ہوتا رہے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن21 کچھ تو اِس علم کے ماہر ہونے کا دعویٰ کر کے ایمان کی صحیح راہ سے ہٹ گئے ہیں۔ اللہ کا فضل آپ سب کے ساتھ رہے۔ باب دیکھیں |