۱-تیمتھیس 3:9 - किताबे-मुक़द्दस9 लाज़िम है कि वह साफ़ ज़मीर रखकर ईमान की पुरअसरार सच्चाइयाँ महफ़ूज़ रखें। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ9 لازِم ہے کہ وہ صَاف ضمیر سے ایمان کی پُراسرار سچّائیاں اَپنے پاک دِل میں محفوظ رکھیں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس9 اور اِیمان کے بھید کو پاک دِل میں حِفاظت سے رکھّیں۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن9 لازم ہے کہ وہ صاف ضمیر رکھ کر ایمان کی پُراسرار سچائیاں محفوظ رکھیں۔ باب دیکھیں |