۱-تھسلنیکیوں 5:5 - किताबे-मुक़द्दस5 क्योंकि आप सब रौशनी और दिन के फ़रज़ंद हैं। हमारा रात या तारीकी से कोई वास्ता नहीं। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ5 کیونکہ تُم سَب نُور کے فرزند اَور دِن کے فرزند ہو؛ ہم نہ تو رات کے ہیں اَور نہ تاریکی کے ہیں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس5 کیونکہ تُم سب نُور کے فرزند اور دِن کے فرزند ہو۔ ہم نہ رات کے ہیں نہ تارِیکی کے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن5 کیونکہ آپ سب روشنی اور دن کے فرزند ہیں۔ ہمارا رات یا تاریکی سے کوئی واسطہ نہیں۔ باب دیکھیں |