۱-تھسلنیکیوں 5:27 - किताबे-मुक़द्दस27 ख़ुदावंद के हुज़ूर मैं आपको ताकीद करता हूँ कि यह ख़त तमाम भाइयों के सामने पढ़ा जाए। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ27 مَیں خُداوؔند کے نام سے تُمہیں ہدایت دیتا ہُوں کہ وہاں سَب بھائیوں اَور بہنوں کے سامنے یہ خط پڑھ کر سُنایا جائے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس27 مَیں تُمہیں خُداوند کی قَسم دیتا ہُوں کہ یہ خَط سب بھائِیوں کو سُنایا جائے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن27 خداوندکے حضور مَیں آپ کو تاکید کرتا ہوں کہ یہ خط تمام بھائیوں کے سامنے پڑھا جائے۔ باب دیکھیں |