۱-تھسلنیکیوں 4:2 - किताबे-मुक़द्दस2 आप तो उन हिदायात से वाक़िफ़ हैं जो हमने आपको ख़ुदावंद ईसा के वसीले से दी थीं। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ2 کیونکہ تُم جانتے ہو کہ ہم نے خُداوؔند یِسوعؔ کی طرف سے تُمہیں کون کون سے حُکم پہُنچائے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس2 کیونکہ تُم جانتے ہو کہ ہم نے تُم کو خُداوند یِسُوع کی طرف سے کیا کیا حُکم پُہنچائے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن2 آپ تو اُن ہدایات سے واقف ہیں جو ہم نے آپ کو خداوند عیسیٰ کے وسیلے سے دی تھیں۔ باب دیکھیں |