۱-سموئیل 6:1 - किताबे-मुक़द्दस1 अल्लाह का संदूक़ अब सात महीने फ़िलिस्तियों के पास रहा था। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ1 جَب یَاہوِہ کے عہد کے صندُوق کو فلسطینیوں کے علاقہ میں سات مہینے ہو گئے، باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس1 سو خُداوند کا صندُوق سات مہِینے تک فِلستِیوں کے مُلک میں رہا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن1 اللہ کا صندوق اب سات مہینے فلستیوں کے پاس رہا تھا۔ باب دیکھیں |