۱-سموئیل 5:5 - किताबे-मुक़द्दस5 यही वजह है कि आज तक दजून का कोई भी पुजारी या मेहमान अशदूद के मंदिर की दहलीज़ पर क़दम नहीं रखता। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ5 یہی وجہ ہے کہ آج بھی دگونؔ کے پجاری اَور دیگر لوگ جو اشدُودؔ میں دگونؔ کے مَندِر میں آتے ہیں دہلیز پر پاؤں نہیں رکھتے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس5 اِس لِئے دجوؔن کے پُجاری اور جِتنے دجوؔن کے گھر میں آتے ہیں آج تک اشدُود میں دجوؔن کی دہلِیز پر پاؤں نہیں رکھتے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن5 یہی وجہ ہے کہ آج تک دجون کا کوئی بھی پجاری یا مہمان اشدود کے مندر کی دہلیز پر قدم نہیں رکھتا۔ باب دیکھیں |