۱-سموئیل 4:16 - किताबे-मुक़द्दस16 “मैं मैदाने-जंग से आया हूँ। आज ही मैं वहाँ से फ़रार हुआ।” एली ने पूछा, “बेटा, क्या हुआ?” باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ16 اُس نے عیلیؔ، کو بتایا، ”میں ابھی ابھی میدانِ جنگ سے آیا ہُوں اَور بھاگ کر یہاں پہُنچا ہُوں۔“ تَب عیلیؔ نے پُوچھا، ”بیٹا! لڑائی کا کیا حال رہا؟“ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس16 سو اُس شخص نے عیلی سے کہا مَیں فَوج میں سے آتا ہُوں اور مَیں آج ہی فَوج کے بِیچ سے بھاگا ہُوں۔ اُس نے کہا اَے میرے بیٹے کیا حال رہا؟ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن16 ”مَیں میدانِ جنگ سے آیا ہوں۔ آج ہی مَیں وہاں سے فرار ہوا۔“ عیلی نے پوچھا، ”بیٹا، کیا ہوا؟“ باب دیکھیں |