۱-سموئیل 30:27 - किताबे-मुक़द्दस27 यह तोह्फ़े उसने ज़ैल के शहरों में भेज दिए : बैतेल, रामात-नजब, यत्तीर, باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ27 اُس نے اُسے اُن کے پاس بھیجا جو بیت ایل، جُنوبی رامات یا رامات کے نِیگیوؔ اَور یتّیرؔ میں تھے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس27 یہ اُن کے پاس جو بَیت اؔیل میں اور اُن کے پاس جو راماتُ الجنُوب میں اور اُن کے پاس جو یتِیر میں۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن27 یہ تحفے اُس نے ذیل کے شہروں میں بھیج دیئے: بیت ایل، رامات نجب، یتیر، باب دیکھیں |