۱-سموئیل 3:21 - किताबे-मुक़द्दस21 अगले सालों में भी रब सैला में अपने कलाम से समुएल पर ज़ाहिर होता रहा। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ21 اَور یَاہوِہ شیلوہؔ میں ظاہر ہوتے رہے اَور وہیں پر اُنہُوں نے اَپنے کلام کے وسیلہ سے اَپنے آپ کو شموایلؔ پر ظاہر کیا تھا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس21 اور خُداوند سَیلا میں پِھر ظاہِر ہُؤا کیونکہ خُداوند نے اپنے آپ کو سَیلا میں سموئیل پر اپنے کلام کے ذرِیعہ سے ظاہِر کِیا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن21 اگلے سالوں میں بھی رب سَیلا میں اپنے کلام سے سموایل پر ظاہر ہوتا رہا۔ باب دیکھیں |