۱-سموئیل 29:7 - किताबे-मुक़द्दस7 इसलिए मेहरबानी करके सलामती से लौट जाएँ और कुछ न करें जो उन्हें बुरा लगे।” باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ7 لہٰذا لَوٹ کر سلامت چلے جاؤ اَور کویٔی اَیسا قدم نہ اُٹھنا کہ فلسطینی سرداروں کو ناراض ہونے کا موقع ملے۔“ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس7 سو تُو اب لَوٹ کر سلامت چلا جا تاکہ فِلستی اُمرا تُجھ سے ناراض نہ ہوں۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن7 اِس لئے مہربانی کر کے سلامتی سے لوٹ جائیں اور کچھ نہ کریں جو اُنہیں بُرا لگے۔“ باب دیکھیں |