۱-سموئیل 27:4 - किताबे-मुक़द्दस4 जब साऊल को ख़बर मिली कि दाऊद ने जात में पनाह ली है तो वह उसका खोज लगाने से बाज़ आया। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ4 جَب شاؤل کو خبر مِلی کہ داویؔد گاتؔھ کو فرار ہو گیا ہے تو اُس نے پھر کبھی کوشش نہ کی کہ اُسے تلاش کرے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس4 اور ساؤُل کو خبر مِلی کہ داؤُد جات کو بھاگ گیا۔ تب اُس نے پِھر کبھی اُس کی تلاش نہ کی۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن4 جب ساؤل کو خبر ملی کہ داؤد نے جات میں پناہ لی ہے تو وہ اُس کا کھوج لگانے سے باز آیا۔ باب دیکھیں |