۱-سموئیل 25:43 - किताबे-मुक़द्दस43 अब दाऊद की दो बीवियाँ थीं, क्योंकि पहले उस की शादी अख़ीनुअम से हुई थी जो यज़्रएल से थी। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ43 داویؔد نے یزرعیلؔ کی احِینوعمؔ سے بھی شادی کرلی اَور وہ دونوں اُس کی بیویاں بَن گئیں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس43 اور داؤُد نے یزرعیل کی اخِینوؔعم کو بھی بیاہ لِیا سو وہ دونوں اُس کی بِیویاں بنِیں۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن43 اب داؤد کی دو بیویاں تھیں، کیونکہ پہلے اُس کی شادی اخی نوعم سے ہوئی تھی جو یزرعیل سے تھی۔ باب دیکھیں |