۱-سموئیل 25:16 - किताबे-मुक़द्दस16 जब भी हम उनके क़रीब थे तो वह दिन-रात चारदीवारी की तरह हमारी हिफ़ाज़त करते रहे। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ16 بَلکہ جَب تک ہم اَپنی بھیڑیں اُن کے نزدیک چراتے رہے وہ رات اَور دِن ہمارے چاروں طرف دیوار بنے رہے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس16 بلکہ جب تک ہم اُن کے ساتھ بھیڑ بکری چراتے رہے وہ رات دِن ہمارے لِئے گویا دِیوار تھے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن16 جب بھی ہم اُن کے قریب تھے تو وہ دن رات چاردیواری کی طرح ہماری حفاظت کرتے رہے۔ باب دیکھیں |