۱-سموئیل 23:27 - किताबे-मुक़द्दस27 कि अचानक क़ासिद साऊल के पास पहुँचा जिसने कहा, “जल्दी आएँ! फ़िलिस्ती हमारे मुल्क में घुस आए हैं।” باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ27 تو ایک قاصِد یہ کہنے کے لیٔے شاؤل کے پاس آیا کہ، ”فوراً آئیے کیونکہ فلسطینیوں نے مُلک پر اَچانک حملہ کر دیا ہے۔“ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس27 لیکن ایک قاصِد نے آ کر ساؤُل سے کہا کہ جلدی چل کیونکہ فِلستِیوں نے مُلک پر حملہ کِیا ہے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن27 کہ اچانک قاصد ساؤل کے پاس پہنچا جس نے کہا، ”جلدی آئیں! فلستی ہمارے ملک میں گھس آئے ہیں۔“ باب دیکھیں |