۱-سموئیل 22:5 - किताबे-मुक़द्दस5 एक दिन जाद नबी ने दाऊद से कहा, “यहाँ पहाड़ी क़िले में मत रहें बल्कि दुबारा यहूदाह के इलाक़े में वापस चले जाएँ।” दाऊद उस की सुनकर हारत के जंगल में जा बसा। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ5 لیکن گادؔ نبی نے داویؔد سے کہا، ”قلعہ میں مت رہو بَلکہ یہُودیؔہ کے مُلک میں چلے جاؤ۔“ پس داویؔد روانہ ہُوا اَور حِریتؔ کے جنگل کو چلا گیا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس5 تب جاد نبی نے داؤُد سے کہا اِس گڑھ میں مت رہ۔ روانہ ہو اور یہُوداؔہ کے مُلک میں جا۔ سو داؤُد روانہ ہُؤا اور حارت کے بَن میں چلا گیا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن5 ایک دن جاد نبی نے داؤد سے کہا، ”یہاں پہاڑی قلعے میں مت رہیں بلکہ دوبارہ یہوداہ کے علاقے میں واپس چلے جائیں۔“ داؤد اُس کی سن کر حارت کے جنگل میں جا بسا۔ باب دیکھیں |