۱-سموئیل 20:39 - किताबे-मुक़द्दस39 वह नहीं जानता था कि इसके पीछे क्या मक़सद है। सिर्फ़ यूनतन और दाऊद को इल्म था। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ39 (اِس میں کیا بھید تھا، وہ لڑکا کچھ بھی نہ جانتا تھا۔ صِرف داویؔد اَور یُوناتانؔ ہی جانتے تھے)۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس39 پر اُس چھوکرے کو کُچھ معلُوم نہ ہُؤا۔ فقط داؤُد اور یُونتن ہی اِس کا بھید جانتے تھے باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن39 وہ نہیں جانتا تھا کہ اِس کے پیچھے کیا مقصد ہے۔ صرف یونتن اور داؤد کو علم تھا۔ باب دیکھیں |