۱-سموئیل 20:22 - किताबे-मुक़द्दस22 लेकिन अगर मैं लड़के को बता दूँ, ‘तीर परली तरफ़ पड़े हैं’ तो आपको फ़ौरन हिजरत करनी पड़ेगी। इस सूरत में रब ख़ुद आपको यहाँ से भेज रहा होगा। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ22 لیکن اگر مَیں اُس لڑکے سے کہُوں، ’دیکھ، وہ تیر اُس طرف ہیں،‘ تَب تُم وہاں سے چل دینا کیونکہ یَاہوِہ نے تُجھے رخصت کیا ہے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس22 پر اگر مَیں چھوکرے سے یُوں کہُوں کہ دیکھ تِیر تیری اُس طرف ہیں تو تُو اپنی راہ لینا کیونکہ خُداوند نے تُجھے رُخصت کِیا ہے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن22 لیکن اگر مَیں لڑکے کو بتا دوں، ’تیر پرلی طرف پڑے ہیں‘ تو آپ کو فوراً ہجرت کرنی پڑے گی۔ اِس صورت میں رب خود آپ کو یہاں سے بھیج رہا ہو گا۔ باب دیکھیں |