۱-سموئیل 17:6 - किताबे-मुक़द्दस6 और पिंडलियों पर बकतर। कंधों पर पीतल की शमशेर लटकी हुई थी। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ6 وہ اَپنی ٹانگوں پر بھی کانسے کا بکتر پہنے ہُوئے تھا اَور اُس کے شانہ پر کانسے کا بھالا لٹکا ہُوا تھا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس6 اور اُس کی ٹانگوں پر پِیتل کے دو ساق پوش تھے اور اُس کے دونوں شانوں کے درمِیان پِیتل کی برچھی تھی۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن6 اور پنڈلیوں پر بکتر۔ کندھوں پر پیتل کی شمشیر لٹکی ہوئی تھی۔ باب دیکھیں |