Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-سموئیل 17:57 - किताबे-मुक़द्दस

57 जब दाऊद फ़िलिस्ती का सर क़लम करके वापस आया तो अबिनैर उसे बादशाह के पास लाया। दाऊद अभी जालूत का सर उठाए फिर रहा था।

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

57 جوں ہی داویؔد اُس فلسطینی کو قتل کرکے لَوٹا ابنیرؔ اُسے ساتھ لے کر شاؤل کے حُضُور میں پہُنچا۔ اُس وقت فلسطینی کا سَر داویؔد کے ہاتھ میں تھا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

57 اور جب داؤُد اُس فِلستی کو قتل کر کے پِھرا تو ابنیر اُسے لے کر ساؤُل کے پاس لایا اور فِلستی کا سر اُس کے ہاتھ میں تھا۔

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

57 جب داؤد فلستی کا سر قلم کر کے واپس آیا تو ابنیر اُسے بادشاہ کے پاس لایا۔ داؤد ابھی جالوت کا سر اُٹھائے پھر رہا تھا۔

باب دیکھیں کاپی




۱-سموئیل 17:57
2 حوالہ جات  

बाद में दाऊद जालूत का सर यरूशलम को ले आया। फ़िलिस्ती के हथियार उसने अपने ख़ैमे में रख लिए।


बादशाह बोला, “फिर पता करें!”


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات