۱-سموئیل 17:44 - किताबे-मुक़द्दस44 चिल्लाया, “इधर आ ताकि मैं तेरा गोश्त परिंदों और जंगली जानवरों को खिलाऊँ।” باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ44 اَور فلسطینی نے داویؔد سے کہا، ”یہاں آؤ، میں تیرا گوشت ہَوا کے پرندوں اَور جنگلی جانوروں کو دُوں گا!“ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس44 اور اُس فِلستی نے داؤُد سے کہا تُو میرے پاس آ اور مَیں تیرا گوشت ہوائی پرِندوں اور جنگلی درِندوں کو دُوں گا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن44 چلّایا، ”اِدھر آ تاکہ مَیں تیرا گوشت پرندوں اور جنگلی جانوروں کو کھلاؤں۔“ باب دیکھیں |