۱-سموئیل 17:19 - किताबे-मुक़द्दस19 वह वादीए-ऐला में साऊल और इसराईली फ़ौज के साथ फ़िलिस्तियों से लड़ रहे हैं।” باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ19 وہ شاؤل اَور تمام اِسرائیلیوں کے ہمراہ اَیلہ کی وادی میں فلسطینیوں کے خِلاف صف آرا ہیں۔“ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس19 اور ساؤُل اور وہ بھائی اور سب اِسرائیلی مَرد ایلہ کی وادی میں فِلستِیوں سے لڑ رہے تھے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن19 وہ وادیٔ ایلہ میں ساؤل اور اسرائیلی فوج کے ساتھ فلستیوں سے لڑ رہے ہیں۔“ باب دیکھیں |