۱-سموئیل 17:16 - किताबे-मुक़द्दस16 जब जालूत 40 दिन सुबहो-शाम इसराईलियों की सफ़ों के सामने खड़े होकर उन्हें चैलेंज करता रहा। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ16 چالیس دِن صُبح اَور شام وہ فلسطینی سامنے آکر اِسرائیلیوں کو مُقابلہ کے لیٔے للکارتا رہا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس16 اور وہ فِلستی صُبح اور شام نزدِیک آتا اور چالِیس دِن تک نِکل کر آتا رہا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن16 جب جالوت 40 دن صبح و شام اسرائیلیوں کی صفوں کے سامنے کھڑے ہو کر اُنہیں چیلنج کرتا رہا۔ باب دیکھیں |