۱-سموئیل 14:49 - किताबे-मुक़द्दस49 साऊल के तीन बेटे थे, यूनतन, इसवी और मलकीशुअ। उस की बड़ी बेटी मीरब और छोटी बेटी मीकल थी। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ49 شاؤل کے بیٹے یُوناتانؔ، اِشویؔ اَور ملکِیشوعؔ تھے۔ اُس کی بڑی بیٹی کا نام میربؔ اَور چُھوٹی کا نام میکلؔ تھا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس49 ساؤُل کے بیٹے یُونتن اور اِسوی اور ملکِیشوؔع تھے اور اُس کی دونوں بیٹِیوں کے نام یہ تھے۔ بڑی کا نام میرب اور چھوٹی کا نام مِیکل تھا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن49 ساؤل کے تین بیٹے تھے، یونتن، اِسوی اور ملکی شوع۔ اُس کی بڑی بیٹی میرب اور چھوٹی بیٹی میکل تھی۔ باب دیکھیں |