۱-سموئیل 10:18 - किताबे-मुक़द्दस18 उसने कहा, “रब इसराईल का ख़ुदा फ़रमाता है, ‘मैं इसराईल को मिसर से निकाल लाया। मैंने तुम्हें मिसरियों और उन तमाम सलतनतों से बचाया जो तुम पर ज़ुल्म कर रही थीं। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ18 اَور اُنہُوں نے کہا، ”یَاہوِہ، بنی اِسرائیل کے خُدا کا یہ فرمان ہے: ’میں بنی اِسرائیل کو مِصر سے نکال کر لایا اَور مَیں نے تُمہیں مِصریوں اَور دُوسرے تمام ممالک کے ظُلم و سِتم سے رِہائی بخشی۔‘ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس18 اور اُس نے بنی اِسرائیل سے کہا کہ خُداوند اِسرائیلؔ کا خُدا یُوں فرماتا ہے کہ مَیں اِسرائیلؔ کو مِصرؔ سے نِکال لایا اور مَیں نے تُم کو مِصریوں کے ہاتھ سے اور سب سلطنتوں کے ہاتھ سے جو تُم پر ظُلم کرتی تِھیں رہائی دی۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن18 اُس نے کہا، ”رب اسرائیل کا خدا فرماتا ہے، ’مَیں اسرائیل کو مصر سے نکال لایا۔ مَیں نے تمہیں مصریوں اور اُن تمام سلطنتوں سے بچایا جو تم پر ظلم کر رہی تھیں۔ باب دیکھیں |