۱-سموئیل 1:14 - किताबे-मुक़द्दस14 इसलिए उसने उसे झिड़कते हुए कहा, “तू कब तक नशे में धुत रहेगी? मै पीने से बाज़ आ!” باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ14 عیلیؔ نے اُس سے کہا، ”تُم کب تک نشہ میں رہوگی؟ مے کو چھوڑ دو۔“ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس14 سو عیلی نے اُس سے کہا کہ تُو کب تک نشہ میں رہے گی؟ اپنا نشہ اُتار۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن14 اِس لئے اُس نے اُسے جھڑکتے ہوئے کہا، ”تُو کب تک نشے میں دُھت رہے گی؟ مَے پینے سے باز آ!“ باب دیکھیں |