۱-پطرس 5:7 - किताबे-मुक़द्दस7 अपनी तमाम परेशानियाँ उस पर डाल दें, क्योंकि वह आपकी फ़िकर करता है। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ7 اَپنی ساری فکریں اُس خُدا پر ڈال دو کیونکہ وہ تمہاری فکر کرتا ہے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس7 اور اپنی ساری فِکر اُسی پر ڈال دو کیونکہ اُس کو تُمہاری فِکر ہے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن7 اپنی تمام پریشانیاں اُس پر ڈال دیں، کیونکہ وہ آپ کی فکر کرتا ہے۔ باب دیکھیں |