۱-پطرس 4:18 - किताबे-मुक़द्दस18 और अगर रास्तबाज़ मुश्किल से बचेंगे तो फिर बेदीन और गुनाहगार का क्या होगा? باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ18 اَور ”اگر راستباز ہی مُشکل سے نَجات پایٔےگا، تو پھر بے دین اَور گُنہگار کا حَشر کیا ہوگا؟“ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس18 اور جب راست باز ہی مُشکِل سے نجات پائے گا تو بے دِین اور گُنہگار کا کیا ٹِھکانا؟ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن18 اور اگر راست باز مشکل سے بچیں گے تو پھر بےدین اور گناہ گار کا کیا ہو گا؟ باب دیکھیں |