۱-پطرس 2:1 - किताबे-मुक़द्दस1 चुनाँचे अपनी ज़िंदगी से तमाम तरह की बुराई, धोकेबाज़ी, रियाकारी, हसद और बुहतान निकालें। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ1 پس ہر قِسم کی بُرائی، فریب، ریاکاری، حَسد اَور بدگوئی کو دُور کر دو۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس1 پس ہر طرح کی بدخواہی اور سارے فرِیب اور رِیاکاری اور حسد اور ہر طرح کی بدگوئی کو دُور کر کے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن1 چنانچہ اپنی زندگی سے تمام طرح کی بُرائی، دھوکے بازی، ریاکاری، حسد اور بہتان نکالیں۔ باب دیکھیں |