۱-پطرس 1:9 - किताबे-मुक़द्दस9 जब आप वह कुछ पाएँगे जो ईमान की मनज़िले-मक़सूद है यानी अपनी जानों की नजात। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ9 کیونکہ تمہارے ایمان کا آخِری اجر تمہاری رُوحوں کی نَجات ہے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس9 اور اپنے اِیمان کا مقصد یعنی رُوحوں کی نجات حاصِل کرتے ہو۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن9 جب آپ وہ کچھ پائیں گے جو ایمان کی منزلِ مقصود ہے یعنی اپنی جانوں کی نجات۔ باب دیکھیں |