Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-سلاطین 9:23 - किताबे-मुक़द्दस

23 सुलेमान के तामीरी काम पर भी 550 इसराईली मुक़र्रर थे जो ज़िलों पर मुक़र्रर अफ़सरों के ताबे थे। यह लोग तामीरी काम करनेवालों की निगरानी करते थे।

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

23 وہ شُلومونؔ کے بڑے بڑے کاموں پر مُقرّر اعلیٰ اہلکار بھی تھے۔ سبھی کاموں کے اُوپر اَیسے پانچ سَو پچاس افسران تھے جو عمارت تعمیر کرنے والے مزدُوروں کی نِگرانی کرتے تھے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

23 اور وہ خاص مَنصبدار جو سُلیماؔن کے کام پر مُقرّر تھے پانچ سَو پچاس تھے۔ یہ اُن لوگوں پر جو کام بنا رہے تھے سردار تھے۔

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

23 سلیمان کے تعمیری کام پر بھی 550 اسرائیلی مقرر تھے جو ضلعوں پر مقرر افسروں کے تابع تھے۔ یہ لوگ تعمیری کام کرنے والوں کی نگرانی کرتے تھے۔

باب دیکھیں کاپی




۱-سلاطین 9:23
3 حوالہ جات  

उन लोगों पर 3,300 निगरान मुक़र्रर थे।


सुलेमान के तामीरी काम पर भी 250 इसराईली मुक़र्रर थे जो ज़िलों पर मुक़र्रर अफ़सरों के ताबे थे। यह लोग तामीरी काम करनेवालों की निगरानी करते थे।


इनमें से उसने 80,000 को पहाड़ी कानों में लगाया ताकि वह पत्थर निकालें जबकि 70,000 अफ़राद की ज़िम्मादारी यह पत्थर यरूशलम लाना थी। इन सब पर सुलेमान ने 3,600 निगरान मुक़र्रर किए।


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات