۱-سلاطین 8:58 - किताबे-मुक़द्दस58 बल्कि हमारे दिलों को अपनी तरफ़ मायल करे ताकि हम उस की तमाम राहों पर चलें और उन तमाम अहकाम और हिदायात के ताबे रहें जो उसने हमारे बापदादा को दी हैं। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ58 وہ ہمارے دِلوں کو اَپنی طرف مائل کریں کہ ہم اُنہیں کے سَب راہوں پر چلیں اَور اُن کے اَحکام، قوانین اَور آئین کو مانیں جو اُنہُوں نے ہمارے آباؤاَجداد کو دئیے تھے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس58 تاکہ وہ ہمارے دِلوں کو اپنی طرف مائِل کرے کہ ہم اُس کی سب راہوں پر چلیں اور اُس کے فرمانوں اور آئِین اور احکام کو جو اُس نے ہمارے باپ دادا کو دِئے مانیں۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن58 بلکہ ہمارے دلوں کو اپنی طرف مائل کرے تاکہ ہم اُس کی تمام راہوں پر چلیں اور اُن تمام احکام اور ہدایات کے تابع رہیں جو اُس نے ہمارے باپ دادا کو دی ہیں۔ باب دیکھیں |