۱-سلاطین 7:17 - किताबे-मुक़द्दस17 हर बालाई हिस्से को एक दूसरे के साथ ख़ूबसूरती से मिलाई गई सात ज़ंजीरों से आरास्ता किया गया। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ17 اِس کے بعد حِیرامؔ نے اُن سُتونوں کے بالائی تاجوں کے لیٔے زنجیروں کی سات سات چوکور جالی دار جھالریں بنوائیں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس17 اور اُن تاجوں کے لِئے جو سُتُونوں کی چوٹِیوں پر تھے چارخانے کی جالِیاں اور زنجِیر نُما ہار تھے۔ سات ایک تاج کے لِئے اور سات دُوسرے تاج کے لِئے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن17 ہر بالائی حصے کو ایک دوسرے کے ساتھ خوب صورتی سے ملائی گئی سات زنجیروں سے آراستہ کیا گیا۔ باب دیکھیں |