۱-سلاطین 7:1 - किताबे-मुक़द्दस1 जो महल सुलेमान ने बनवाया वह 13 साल के बाद मुकम्मल हुआ। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ1 اَپنے محل کی تعمیر مُکمّل کرنے میں شُلومونؔ کو تیرہ سال لگے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس1 اور سُلیماؔن تیرہ برس اپنے محلّ کی تعمِیر میں لگا رہا اور اپنے محلّ کو ختم کِیا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن1 جو محل سلیمان نے بنوایا وہ 13 سال کے بعد مکمل ہوا۔ باب دیکھیں |