۱-سلاطین 6:37 - किताबे-मुक़द्दस37 रब के घर की बुनियाद सुलेमान की हुकूमत के चौथे साल के दूसरे महीने ज़ीब में डाली गई, باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ37 چوتھے سال میں زِیوؔ کے مہینے میں یَاہوِہ کے بیت المُقدّس کی بُنیاد رکھی گئی تھی۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس37 چَوتھے سال زِیو کے مہِینہ میں خُداوند کے گھر کی بُنیاد ڈالی گئی۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن37 رب کے گھر کی بنیاد سلیمان کی حکومت کے چوتھے سال کے دوسرے مہینے زیب میں ڈالی گئی، باب دیکھیں |