| ۱-سلاطین 6:19 - किताबे-मुक़द्दस19 पिछले कमरे में रब के अहद का संदूक़ रखना था।باب دیکھیں اُردو ہم عصر ترجُمہ19 اَور شُلومونؔ نے پاک مَقدِس کے اَندر ایک پاک ترین مقام تعمیر کروایا تاکہ اِس کے اَندر یَاہوِہ کے عہد کے صندُوق کو وہاں رکھّا جا سکے۔باب دیکھیں کِتابِ مُقادّس19 اور اُس نے اُس گھر کے اندر بِیچ میں اِلہام گاہ تیّار کی تاکہ خُداوند کے عہد کا صندُوق وہاں رکھّا جائے۔باب دیکھیں ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن19 پچھلے کمرے میں رب کے عہد کا صندوق رکھنا تھا۔باب دیکھیں |