۱-سلاطین 4:30 - किताबे-मुक़द्दस30 उस की हिकमत इसराईल के मशरिक़ में रहनेवाले और मिसर के आलिमों से कहीं ज़्यादा थी। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ30 شُلومونؔ کی حِکمت اہلِ مشرق کی حِکمت سے زِیادہ تھی اَور مِصر کی تمام حِکمت سے بڑھ کر تھی۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس30 اور سُلیماؔن کی حِکمت سب اہلِ مشرِق کی حِکمت اور مِصرؔ کی ساری حِکمت پر فَوقِیّت رکھتی تھی۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن30 اُس کی حکمت اسرائیل کے مشرق میں رہنے والے اور مصر کے عالِموں سے کہیں زیادہ تھی۔ باب دیکھیں |